ڈاکٹر نوازشریف کے معاملے پر رسک لینے کو تیار نہیں، یاسمین راشد

ضمانت کے بعد مریض جہاں سے مرضی علاج کرائے، حکومتی وزیر

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا آپریشن کر دیا گیا

پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے گزشتہ ماہ شاہد خاقان کو ہرنیا کا آپریشن تجویز کیا تھا۔

نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر

مریض کی حالت کو مستقل رکھنے کیلئے جسم میں پلیٹ لٹس کا خود سے بننابہت ضروری ہے، ڈاکٹر

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

 ڈاکٹر محمود ایاز کے مطابق سروسز اسپتال سے منتقل ہونے سے پہلے سابق وزیراعظم کے ضروری ٹیسٹ کیے جائیں گے

نوازشریف کے پلیٹ لٹس میں عدم استحکام

نوازشریف کے نئے ٹیسٹ ہوں گے جس کیلئے خون کے نمونے تین لیبارٹریز میں بھجوائے جائیں گے، میڈیکل بورڈ

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد غیر مستحکم

میڈیکل بورڈ نوازشریف کو کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے پر راضی نہیں، ذرائع

آزادی مارچ: اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

تمام  اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

’نواز شریف کی حالت خطرے میں ہے‘

سابق وزیراعظم کے گردے بھی متاثر ہونے لگے ہیں، ذرائع

مریم نواز کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مریم نواز کے کچھ ٹیسٹ باقی تھے لیکن علاج روک کر انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا، ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز