افغانستان کے انتخابات ایک بار پھر ملتوی

افغان الیکشن کمیشن الیکشن کے مطابق انتخابات  28 ستمبر2019 تک ملتوی کردیے گئے ہیں۔

کراچی ایئر پورٹ پر آن لائن ٹیکسی سروس کے داخلے پر پابندی عائد

حکومت کی جانب سے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کرکے حکام کو عمل درآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔

 ‘نیب کا قانون صرف پارلیمنٹ کے اراکین کے لیے کیوں ‘

نیب احتساب کا ادارہ نہیں ہے وہ صرف سیاست دانوں کو کنٹرول کرنے کا ادارہ ہے،شاہد خاقان عباسی 

 صوبہ پنجاب کے تمام معاملات ہمارے کنٹرول میں ہیں، عثمان بزدار

وزیراعظم نے تنخواہوں میں اضافے پر اظہار برہمی کیا،گورنر پنجاب چوہدری سرور

حکومت شکر کرے پی ٹی آئی اپوزیشن میں نہیں،احسن اقبال

اپوزیشن کے تعاون کے باوجود حکومت اپنی پالیسی ترک نہیں کررہی، رہنما مسلم لیگ ن

19 ،21  اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار

شہریوں سے گزارش ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں،موٹر وے پولیس ترجمان 

کرکٹ کھیلنے پر گھر سے مار پڑی،گھرسے نکالا بھی گیا، حارث رؤف

 پہلے گھرسے کرکٹ کے لیے سپورٹ نہیں ملتی تھی، مار پڑتی تھی، گھر سے کئی بار نکالا بھی گیا،حارث روف

اب تک حکومت کو سمت کا تعین کرلینا چاہیے تھا،عامر ضیاء  

عمران خان نے جو دعوے کیے ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں ہوا،چوہدری منظور

کرائسٹ چرچ حملہ، دوسروں کی جان بچانے والا پاکستان ہیرو نعیم بٹ

دہشتگردی کے واقعے میں نعیم بٹ اور اس کا 21 سالہ بیٹا شہید ہوگئے

آج کے واقعہ پر بین الاقوامی میڈیا کا کردار بہت افسوس ناک رہا، تجزیہ کار

اس وقت بین الاقوامی میڈیا اس مسلح شخص کو دہشت گرد نہیں کہہ رہا،تجزیہ کاروں کا اظہار خیال

ٹاپ اسٹوریز