اسپتال میں دسواں دن، نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

نواز شریف کے خون بہنے کے خطرات اب کم ہیں تاہم ابھی بھی ان کو دل اور گردوں کے سنگین مسائل ہیں، ذرائع میڈیکل بورڈ

‘جے یو آئی صرف آزادی مارچ کرنے نہیں آ رہی’

مولانا نے دھرنے سے قبل ہی بہت کچھ حاصل کرلیا ہے، حامد میر

وزیراعظم کی نواز شریف کی بیماری کو موضوع نہ بنانے کی ہدایت

پارٹی ترجمان کے اجلاس میں آزادی مارچ کے پس پردہ حزب اختلاف کے مقاصد میڈیا میں بے نقاب کرنے پر اتفاق

فضل الرحمان کے مارچ کا مقصد سمجھ نہیں آیا، ندیم افضل چن

کچھ محکمے ایسے ہیں جن کے پاس کرنے کو کام نہیں ہے، کچھ لوگ کام کرنے میں بہانے کرتے ہیں، ندیم افضل چن

“نواز شریف کی حالت بہت خراب ہے، قوم سےدعا کی درخواست ہے”

ایک انسان جو  تین بار ملک کا وزیراعظم رہ چکا ہو، جس نے ملک اور قوم کے لیے ڈھیروں کام کیا ہو ان کے ساتھ ایسا برتاؤ افسوسناک ہے، مائزہ حمید

مدیحہ افتخار کا اداکاری کے میدان میں واپسی کا اعلان

ایک لمبے عرصے کے بعد اداکاری کے میدان میں دوبارہ قدم رکھنے جا رہی ہوں، مدیحہ افتخار

دھرنا دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ہم کریں گے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی جلسے میں شریک ہوں گے اور اگر شریک نہیں ہوئے تو وہ قوم کو جواب دہ ہوں گے۔

ایکشن ہوا تو حکومت کا ری ایکشن بھی ہو گا،فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اگر کسی معاملے پر عدالت اینکرز کو بلاتی ہے تو اس میں حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

صحافت پر پابندی لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سینئر صحافی

ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پیمرا کا خط آزادی صحافت پر حملہ ہے اور صحافت پر پابندی کے مترادف ہے۔

ہتھیار اٹھانے کی بات کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کر رہے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

ٹاپ اسٹوریز