صدرسپریم کورٹ بارکا ماڈل کورٹ پالیسی پراعتراض

سپریم کورٹ کے ججوں کو جو اختیارحاصل ہے وہ قانون میں واضح ہے،امان اللہ کنرانی

اگرعثمان بزدار کوتبدیل نہ کیا تووزیراعظم خود تبدیل ہوجائیں گے،حامدمیر

اگر عثمان بزدار جائیں گے تو گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی جائیں گے،سئینرصحافی

وزیر خزانہ کی تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم کا ہے، علی نواز اعوان

اسدعمر نے پاکستانی معیشت کو بحران سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا، رہنما تحریک انصاف

 اسد عمر کی تبدیلی سے متعلق کوئی اطلاع نہیں،علی محمد خان

وزیر خزانہ کو وزیراعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، وفاقی وزیر

حکومت پارلیمنٹ کو نظر انداز کرکے فیصلے کررہی ہے، مائزہ حمید

حکومت چوردروازے سے آئی ایم ایف کے پاس جارہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

معیشت میں ڈیڑھ سال میں استحکام آجائے گا، حماداظہر

اگراسی رفتارسے خسارہ کم ہوا تو ہم اس بحران سے جلدی نکل جائیں گے،وزیرمملکت برائے ریونیو

ہم نیوز کی خبر پر وزیراعظم کا ایکشن

ندیم بابر کو میڈیا کا کوئی تجربہ نا ہونے کے باوجود سلیکشن کمیٹی ایم ڈی پی ٹی وی بورڈ کا ممبر نامزد کیا گیا۔

میڈیا میں لڑکیوں کے لیے باعزت روزگار پیدا کرنے کی کوشش کی،سلطانہ صدیقی

پاک امریکا ویمنز کونسل کے تحت ابھرتی ہوئی کاروباری خواتین کی تربیت کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔

سیاسی ہوا حکومتی ناکامی کے باعث بدلی ہے،شاہدخاقان

حکومت نااہلی کے سبب ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام ہورہی ہے،سابق وزیراعظم

بلدیہ عظمی کراچی انسداد تجاوزات آپریشن کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار

دوسرے مرحلے میں شہر میں قائم دو ہزار کے قریب غیرقانونی دکانیں گرائی جائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز