معیشت کی بحالی کے لیے کسی متبادل کی ضرورت ہے، فرخ سلیم

اس وقت اصل مسئلہ ملکی معیشت ہے۔ یہ کوئی ایشو نہیں کے میں حکومتی ترجمان رہا ہوں یا نہیں، فرخ سلیم

وفاق نے سندھ حکومت گرانے کا کوئی سنگل نہیں دیا،افتخار درانی

پی ٹی آئی کے کسی نمائندے کا کیس عدالت میں  نہیں ہے اور نہ ہی کوئی جے آئی ٹی بنائی گئی،افتخار درانی

شرح سود میں اضافے سے معیشت کو نقصان ہوا، فیصل بنگالی

اس حکومت کو شروع میں کافی مسائل کا سامنا تھا،ماہر معاشیات فیصل بنگالی

ایم کیو ایم اپنی جگہ موجود ہے، عامر خان

ایم کیو ایم تقسیم نہیں ہے اور اپنی جگہ موجود ہے۔ جو لوگ الگ ہوئے وہ افراد ہیں جبکہ ایم کیو ایم ابھی بھی موجود ہے، عامر خان

فنکاروں کی سوشل میڈیا پر جہیز کےخلاف مہم مقبول

جہیز ہی نہیں بلکہ ہر غلط کام کے خلاف آواز اٹھائیں گے،فنکاروں کا عزم 

تین وزیر پکڑے جاسکتےہیں، فیصل واوڈا کی پیش گوئی

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا  نے کہا کہ جے آئی ٹی ہم نے نہیں بنائی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی۔

حکومت اپنے وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالے،کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت حکومت میں ایسے لوگ ہیں جو بس دوسروں پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔

مفروضوں کی بنیاد پر فیصلے دیئے جارہے ہیں،خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پہلے بنی گالہ کی غیر قانونی تعمیرات گرائی جاتیں تو بات تھی۔

مسیحی برادری کرسمس منانے میں مصروف

لاہور سمیت ملک بھر میں مسیحی برادری پورے جوش وخروش کے ساتھ  کرسمس منا رہی ہے۔

کل کے فیصلےسے ن لیگ کو فائدہ ہوسکتا ہے، مبشر زیدی

ماہر قانون علی احمد کرد نے کہا ہے کہ ہر معاملے کی تحقیقات جے آئی ٹی کے مطابق ہونی چاہیے۔ پہلے الزامات ثابت کرنے ہوتے ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز