نواز شریف گرفتار ہوئے تو مریم خاموش نہیں رہیں گی، ملک احمد

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو مریم نواز قیادت کریں گی۔

زرداری جلد ڈی سیٹ ہو جائیں گے،خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔

زرداری سیاسی شہید بننے جا رہے ہیں، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کا کہنا تھا کہ زرداری ہمیشہ جیل سے وزیراعظم ہاؤس جاتے ہیں۔

سندھ، تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جو 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گے۔

کلین چٹ کا تاثر خود نیب نے دیا تھا، شوکت یوسفزئی

تفتیش کرنا نیب کا حق ہے۔ مالم جبہ اراضی اسکینڈل محمود خان کے دور میں نہیں آیا۔ نیب وزیراعلیٰ کے پی کو جب چاہے بلا سکتی ہے۔

حکومت تنکوں پر کھڑی ہے، مجاہد بریلوی

حکومت سیاسی حقائق پر چلتی ہے بیانات پر نہیں۔ اس وقت تحریک انصاف کی حکومت تنکوں پر کھڑی ہے کیونکہ عمران خان نے وہی غلطی کی ہے جو محترمہ نے کی تھی۔

اس وقت فیصلے پارلیمان میں نہیں ہورہے،شازیہ مری

اسلام آباد: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ راجہ بشارت جیسے معاملات کا ہونا حکومت کی نااہلی ہے۔

کشمیر پر دنیا نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں، مسعود خان 

کشمیر کے معاملے پراہل مغرب اور بین الاقوامی برادری نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں اور وہ جو دیکھتے ہیں دہلی کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔

نواز شریف کی گرفتاری کی تیاریاں کی جارہی ہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنام خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اب احتساب نہیں انتقام لیا جارہا

موجودہ حالات اپوزیشن کے لیے مارشل لا ہیں، محمد زبیر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا کہ سارے کیس گزشتہ دور کے ہیں ہم نے

ٹاپ اسٹوریز