شعیب ملک کو بھارت نہیں آنے دینگے، بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکی

ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کی برانڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹایا جائے، راجہ سنگھ

پاکستان کو کرکٹ ورلڈکپ سے بین کرنے کا بھارتی مؤقف مسترد

آئی سی سی نے بھارتی کھلاڑیوں کو اضافی سیکیورٹی دینے کا مطالبہ بھی مسترد کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف آئی سی سی کو خط لکھنے پر غور

بھارت آئی سی سی سے پاکستان کو ورلڈ کپ سے نکالنے کی سفارش کرے گا۔

سرفراز سے کرپشن کیلئے رابطہ، کرکٹ آرگنائزر پر 10 سال کی پابندی

آئی سی سی نے آرگنائزر عرفان انصاری پر 10 سال کی پابندی لگا دی ہے

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ نہیں ہوگا، آئی سی سی

ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی کوئی وجہ نہیں ہے، آئی سی سی

سابق کپتان سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

لاہور قلندرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سلمان بٹ کو انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہونے والے کپتان محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

بھارتی براڈکاسٹر نے پی ایس ایل کی کوریج بند کر دی

لیگ کے نشریاتی حقوق حاصل کرنے کے باوجود بھارتی براڈکاسٹر نے چوتھے ایڈیشن کی لائیو کوریج کی نشریات بند کر دی ہیں

پی سی بی نے آئی سی سی کو جرمانےکی رقم ادا کردی

کیس پر آئی سی سی کے آنے والے ایک لاکھ 89 ڈالرز اخراجات میں سے 60 فیصد رقم بھی پی سی کو ادا کرنی ہے

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے

آئی سی سی کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ جاری

پاکستان ٹیم کی پانچویں پوزیشن برقرار پے۔ انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز