پاکستان جواب ضرور دے گا، دفاعی تجزیہ کار

دنیا کو بتایا جائے کے ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، لیفٹیننٹ (ر) جنرل امجد شعیب

بھارتی دراندازی، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے

شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے، ذرائع

گیس بلوں میں اضافہ، وزیر اعظم کا اضافی رقم واپس کرنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔

قومی اسمبلی، بھارتی دراندازی پر حکومت اور اپوزیشن ہم آواز

خورشید شاہ نے کہا کہ آج وزیر اعظم عمران خان کو قومی اسمبلی میں ہونا چاہیے تھا۔

بھارتی اقدامات سے خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا ہے بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی مسلسل خلاف ورزی سے صورتحال خراب ہو رہی ہے۔

ڈاکٹرانورسجاد کا وزیراعظم کے نام اہم پیغام

عمران خان بہت مزے داراورزبردست آدمی ہیں، جس کام کے پیچھے پڑجائیں اسے کرکے چھوڑتے ہیں، مشہور ڈرامہ نویس

حکومت اپنی شرائط پر آئی ایف ایم کی پاس جائیگی، علی محمد خان

عمران خان سے محض پانچ ماہ میں 30 ہزار ارب قرض اتار نے کی امید کی جارہی ہے، رہنما پی ٹی آئی

وزیرِاعظم کی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ مستحکم کرنے کی ہدایت

 منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، عمران خان

رجسٹرڈ افغان مہاجرین بنک اکائونٹس کھلوا سکتے ہیں، وزیراعظم

ایسا بہت پہلے ہو جانا چاہئے تھا تاہم اب افغان مہاجرین ملکی معیشت کی بہتری میں کردار ادا کرسکیں گے،عمران خان

ٹاپ اسٹوریز