عدالت کی پولیس کو بانی پی ٹی آئی کے ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت
عدالت نے 9 جون کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
بھارت نے بلاول بھٹو اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا
بھارت نے پہلگا فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد اب آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا
پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں کو بریفنگ بانی پی ٹی آئی کے بغیر ادھوری قرار دے دی
جعلی حکومت نے فسطائیت کے ذریعے قوم کو تقسیم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی رپورٹ پیش
بشریٰ بی بی کو فراہم کردہ کھانے کا پہلے میڈیکل آفیسر معائنہ کرتا ہے
عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست خارج
دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا
امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، ایاز صادق
ہر معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے
عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
عدالت نے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ 28 اپریل کو جمع کروانے کی ہدایت بھی کر دی
انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام
بانی پی ٹی آئی کے خلاف پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی
آصف زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا، عمر ایوب
بانی پی ٹی آئی سمیٹ سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی گئی
بانی پی ٹی آئی کو 15 اپریل کو ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے