ڈٹے رہے تو اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے 12 ربیع الاول کو جلسہ گاہ میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔

دھرنا ڈی چوک پر ہو گا، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جعلی انتخابات کے ذریعے قوم پر مسلط کیا گیا۔

شہریوں کو اشیائے خوردونوش کی یقینی دستیابی ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

’درست دام‘ کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بڑے شہروں میں رائج کرنے کا فیصلہ۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے

آنے والی نسلوں کا احساس کرکے فیصلے کرنے ہیں،وزیراعظم

ماحولیات کا تحفظ دینی فریضہ ہے اس لیے ماحولیاتی تبدیلی کا مضمون نصاب میں شامل کررہے ہیں، عمران خان

دھرنے کے شرکا کو ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم

موسم کی تبدیلی اور بارش کے پیش نظر شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے، عمران خان کی سی ڈی اے چیئرمین کو ہدایت

مولانا فضل الرحمان سے غلطی ہو گئی، تجزیہ کار نذیر لغاری

میزبان عامر ضیا نے کہا کہ دھرنے نے ہر کسی کو مشکل میں ڈال دیا ہے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

حزب اختلاف کو 2023 تک انتظار کرنا پڑے گا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ اجتجاجی دھرنے کے معاملے پر حکومت کی مذاکراتی ٹیم کام کر رہی ہے اور جلد مثبت پیش رفت ہو گی۔

حکومت کی وجہ سے سیاست اور جمہوریت بند گلی میں ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ نااہل ٹولہ خود بھی دلدل میں پھنس چکا ہے اور قوم کو بھی پھنسا دیا ہے۔

پاکستان پوسٹ نے انٹرن شپ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا

پروگرام کے تحت ملک بھر سے 4000 نوجوان آج سے پاکستان پوسٹ کے دفاتر میں ہنر سیکھیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز