ایل او سی خلاف ورزی، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

ایل او سی کے سیکٹر ستوال میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 45 سال کا پاکستانی شہری زخمی ہوا، دفتر خارجہ

پاکستان کی بھارت کے سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے پر گہری تشویش

سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے سے خلا میں ملبا اکٹھا ہوا، اطلاعات ہیں یہ ملبہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے مدار میں داخل ہو چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

انسداد دہشتگردی: پاکستان، ایران کا انٹیلی جنس اداروں کے تعاون پر اتفاق

ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات درست کرنے میں کردار ادا کرے، عمران خان

ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ میں بھارتی شمولیت پر اعتراض

ایشیا پیسیفک جوائنٹ گروپ کا شریک چیئرمین بھارت کی بجائے کسی اور ملک سے لیا جائے، اسد عمر کا مطالبہ

پاک بھارت کشیدگی: تھریسا مے، عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ

عمران خان نے برطانوی ہم منصب کو پلواما واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم کے بڑے اعلان کو بھارت سمیت دنیا بھر میں سراہاگیا

بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا فیصلہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب پاکستان تناؤ مزید بڑھانے کا بھی انتخاب کرسکتا تھا، محبوبہ مفتی

بھارتی دراندازی، پاکستان نے مختلف ممالک کو اعتماد میں لینا شروع کردیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں اہم سفیروں سے ملاقاتیں کیں

کلبھوشن کیس: ’بھارت نے کوئی نئی دلیل پیش نہیں کی‘

بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف آج پیش کردیا ہے، پاکستان اپنا موقف کل پیش کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

’بھارتی فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکام ‘

کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود تصفیہ طلب مسئلہ ہے، میجر جنرل آصف غفور

ٹاپ اسٹوریز