بھارت کے الزامات بے بنیادہیں، سیکرٹری خارجہ کی سفیروں کو بریفنگ

سیکرٹری خارجہ نے بھارتی الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعے پر بغیر تصدیق کے پاکستان پر الزام لگانا مناسب نہیں

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج

 پاکستان بھارتی حکومت کی جانب سے دراندازی کے الزامات مسترد کرتا ہے،دفترخارجہ

پلوامہ حملہ، پاکستان پربھارتی الزام کی کوشش ناکام

حملے میں پاکستان ملوث نہیں ہے اور ثبوتوں کے بغیرپاکستان کا نام لینے سے بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،بھارتی سیکیورٹی اورسفارتی حلقے

پلوامہ حملہ، انتہاءپسندوں کے حملوں میں 12افرادزخمی، 80گاڑیاں تباہ

انتہاپسندوں کے جلاو گھیراو سے 12 افراد زخمی ہوئے، 80گاڑیوں کو نقصان پہنچا اورآٹھ کو مکمل طورپرنذرآتش کردیا گیا

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کیس،سماعت 18 فروری سے

18 فروری کو بھارت، 19 فروری کو پاکستان اپنے دلائل پیش کرے گا، سفارتی ذرائع

مقبوضہ کشمیر کی برف خون سے لال ہو چکی ہے،پاکستان

پاکستان کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔

مجھے کیوں پیدا کیا؟ نوجوان کا والدین کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

دنیا میں آنے کا فیصلہ میرا نہیں تھا لہٰذا میری مرضی کے مطابق زندگی بسر کرنے لئے پیسے دیئے جائیں، رافیل سیموئیل

بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق

حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پاک بھارت آبی تنازعہ، پاکستان نے تحفظات سے آگاہ کردیا

پاکستانی وفد نے پاکل دل، رتلے، لوئیر کلنائی اور بگلہاڑ ہائیڈروپاور پراجیکٹس کا دورہ کیا

ٹاپ اسٹوریز