بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کنہیا کمار گرفتار

بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے بائیں بازو کے سیاست دان کنہیا کمار کو پولیس نےساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا ہے۔

گرتی ہوئی معیشت نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں، فواد چوہدری

ایک اور ریاستی انتخاب دہلی 18 فروری میں شکست سامنے دیکھتے ہوئے مودی نے پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی ہے۔

پاکستان کا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

بھارت نے نریندر مودی کے طیارے کےلیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی

پاک بھارت کشیدگی، مودی کے بحرانوں میں اضافہ

غیر ملکی جریدے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو 14 فروری کے بعد ہونے والے واقعات سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

ائر اسٹرائیک، مودی سرکار کے لیے جھوٹ چھپانا مشکل

بھارتی اپوزیشن اور عوام مودی سے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات پوچھنے لگے۔

بالاکوٹ حملہ کا ثبوت مانگنا فوجی مورال ڈاؤن کرنے کے مترادف ہے، مودی

بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما میری مخالفت کرتے کرتے وطن کی مخالفت پر اتر آئے ہیں۔

سعودی ولی عہد کا دورہ بھارت جاری

سعودی ولی عہد اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز