بہاولپور: ریگستان سے دو بھارتی شہری گرفتار

بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راؤ وائندم اور وری لال ولد صوبی لال کے نام سے ہوئی ہے، پولیس

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے، ذرائع

کلبھوشن کیس: بھارت سوالات کے جوابات دینے میں ناکام

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت میں بھارتی مقدمے کی آخری سماعت پیر سے شروع ہو رہی ہے

بھارتی جاسوس کو ہندوستانی حکام کے حوالے کردیا گیا

حامد نہال انصاری 2012 میں افغانستان کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی

پاکستان نے بھارتی جاسوس کو رہا کر دیا

بھارتی جاسوس کو ریاست مخالف سرگرمیوں اور دستاویزات میں جعل سازی پر گرفتار کیا گیا تھا اور سزا پوری ہونے پر رہا کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز