روپے کی قدر میں استحکام

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ڈالر کی قدر میں پانچ  پیسے کا اضافہ

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر154.90 سے بڑھ  کر 154.95 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 154.98 سے کم ہوکر 154.94 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔ 

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی

ڈالر آج 154.90 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 155.10 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی نمایاں کمی

ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 155.60 روپے میں فروخت ہورہا تھا

ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.55 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.70 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 155.59 سے بڑھ کر 155.61 روپے پر فروخت  ہورہا ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں روپیہ مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 156.40 روپے کی سطح آگیا

ٹاپ اسٹوریز