ایران کے ایٹمی پلانٹ پر اسرائیل کا سائبر حملہ، تہران کا بدلہ لینے کا اعلان

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے شہر نطنز  میں واقع ایٹمی پلانٹ کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 50 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

ڈنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی ہے

ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد لاریجانی قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکہ نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگا دیا

ایران امریکی فوجیوں پر خاموشی سے حملہ کرنےکی منصوبہ بندی کر رہا ہے اگر اس نے ایسا کیا تو بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔

ایران میں پھنسے زائرین کو واپس لانے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔

بھارت مسلمانوں کا قتل عام رکوائے، ایرانی مجلس خبرگان کا مطالبہ

مسلمانوں کی املاک  اور مساجد کو نقصان پہنچائے جانے پر دل گرفتہ ہیں، ایرانی مجلس خبرگان

ایران کا یو این انسپکٹرز کو ایٹمی تنصیبات کےمعائنے کی اجازت دینے سے انکار

ایران کا ایٹمی تنصیبات کےمعائنے کی اجازت نہ دینا سنگین مسئلہ ہے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی

جنرل قاسم سلیمانی کا قریبی کمانڈر قاتلانہ حملے میں ہلاک

کمانڈرعبدالحسین مجدمی کوصوبہ خوزستان کے شہردرخوین میں گھرکے سامنے نقاب پوش افراد نے نشانہ بنایا

عراق: امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

کٹیوشا کے تین راکٹ گرین زون کے اندر گرے ، جس میں سرکاری عمارتیں اور کئی غیر ملکی سفارت خانے موجود ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز