امریکہ کے ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرفضائی حملےمیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

ایران، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ، 106 افراد ہلاک

یاد رہے گزشتہ ہفتے ایران کی حکومت نے تیل کی قیمتوں میں 3 گنا اضافے کا اعلان کیا تھا ۔

ایران: حکومت کا تیل کی قیمتوں میں 3 گنا اضافے کا اعلان

مظاہرین نے تیل کے ذخائر پر حملے اور نذرآتش کرنےکی کوشش بھی کی ہے۔

ایران میں تیل کے بڑے ذخائر دریافت

ایران میں 2400 مربع کلو میٹر پر پھیلے تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں 53 ہزار بیرل خام تیل موجود ہے، صدر حسن روحانی

ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان سہولت کاری کا کہا تھا، عمران خان

امریکہ اور ایران کے تعلقات کافی پیچیدہ ہیں، عمران خان

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کی جانب سے سعودی عرب اور ایران کے مابین مصالحت کرانے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔

عمران خان دورہ ایران مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم خصوصی طیارے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ذوالفی بخاری کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔

مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور اخوت وقت کی اہم ضرورت ہے، عمران خان

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری بھی ملاقات کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

ایران-سعودی تنازع: ’پاکستان ثالث نہیں سہولت کار کا کردار ادا کرےگا‘

سعودی عرب اور ایران میں مسائل حل کرنے کا اقدام پاکستان کا اپنا ہے، وزیراعظم

سعودی عرب کا ایران کو مذاکرات کے لیے گرین سگنل

عراق کے وزیراعظم عبدالمہدی ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے کی کوششیں کر رہے ہیں، میڈیا

ٹاپ اسٹوریز