وزیراعظم آفس کے اخراجات میں 31 فیصد کٹوتی

 وزیراعظم آفس نے اپنے اخراجات میں 31 فیصد کٹوتی کی جس سے 30 کروڑ روپے سے زائد کی بچت ہوئی۔وزرا کو سادگی مہم پر عمل درآمد کی ہدایت

سراج درانی کی گرفتاری غیر جمہوری ہے،شازیہ مری

آغا سراج درانی کے خلاف کیس ہم نے نہیں بنایا، یہ کیس پہلے کے بنے ہوئے ہیں،زرتاج گل

نظرثانی درخواستیں مسترد ہونا باعث تشویش ہے،نفیسہ شاہ

 پی پی قیادت کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا، دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا،رہنما پیپلز پارٹی

قائمہ کمیٹی اجلاس،الیکشن ترمیمی بل 2018 کی منظوری

بل کے تحت الیکشن پیٹیشن نمٹانے کے لیے الیکشن کمیشن کے اب بینچز بنیں گے۔

  ‘قابلِ وصول ٹیکسز کے لیے جدید طریقہ کار استعمال کیے جائیں’

ٹیکس چور قوم ملک اور قوم کے دشمن ہیں، وزیراعظم عمران خان

پلوامہ حملہ: بھارتی ڈرامے کا پردہ چاک ہو گیا

عادل ڈار کی گرفتاری کی خبریں 2017 میں بھارت کے اخبارات میں نمایاں شائع ہوئیں۔

پلوامہ حملہ: بھارت نواز انتہا پسندوں نے کشمیروں کی زندگی اجیرن بنا دی

13  کشمیریوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔

نواز شریف کے علاج سے متعلق مریم نواز کے تحفظات

مریم نواز اورشہبازشریف نے جناح اسپتال میں نوازشریف سے ملاقات کی۔

فوادچوہدری کی کراچی اور اسلام آباد پریس کلب میں داخلے پرپابندی

میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورکٹوتی جیسے اقدامات پر میڈیا مالکان کی حمایت کرنے پرپابندی عائد کی گئی

پیر کو  سپریم کورٹ معمول کے مطابق کھلے گی

سپریم کورٹ پیر کو کاز لسٹ کے مطابق کیسز کی سماعت کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز