افسوس کشمیر اور اسلاموفوبیا پر خاموش رہے، مسلم امہ الگ بلاک بنائے، عمران خان

نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے،  مذہب کو دہشت گردی سے جوڑا گیا

برطانیہ: مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی گئی

مانچسٹر کی اولڈ ہم کونسل کی مسلم خاتون کونسلر عروج شاہ کی گاڑی کو ان کے گھر باہر نذر آتش کیا گیا

پیرس میں اسلاموفوبیا کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

شرکا نے پلے کارڈرز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ ’تعصب کا خاتمہ کرو‘ اور ’ اسلاموفوبیا رائے نہیں جرم ہے۔‘

آسٹریلوی سینیٹر کے سر پر انڈا پھوڑنے والا لڑکا ہیرو بن گیا

انڈا پھوڑنے والے 17 سالہ ول کونولے کو پولیس نے حراست میں رکھنے کے بعد بغیر الزام کے چھوڑ دیا

ٹاپ اسٹوریز