خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو کامیابی سے تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 13 دہشتگرد ہلاک

آپریشنز کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

جدید ایویونکس اور نیویگیشنل سسٹم سے لیس میزائل دشمن کے دفاعی نظام کو چکمہ دے سکتا ہے

احتجاج حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

اگر ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے دے گی؟30فیصد سے زائد آزاد کشمیر کے لوگ سرکاری نوکری کرتے ہیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 17 خوارج ہلاک

دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے

امریکی بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

بحری جہاز کی آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام اور امریکی سفارتی عملے نے استقبال کیا

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد تخریب کاری اوردہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک

فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،31 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک

خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں 13 اور 14 ستمبر کو لکی مروت اور بنو ں میں کی گئیں، آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، 35 خوارجی ہلاک

جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران وطن کے 12 بہادر بیٹے بھی شہید ہو گئے

مستونگ میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگردہلاک

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشتگرد ہلاک

یہ کارروائیاں مہمند، دتہ خیل اور بنوں میں خفیہ اطلاعات پر کی گئیں، آئی ایس پی آر

پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کر دیا

سی130 طیاروں نے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیا اور جان بچانے والی ادویات گلگت پہنچائیں، آئی ایس پی آر

پاک فضائیہ نے کراچی سے پشاور 48 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا

خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع بونیر اور شانگلہ میں خشک راشن تقسیم کیا جائے گا

فلڈ ریلیف آپریشن کیلئے پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے

پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

2 روز میں مجموعی طور پر ہلاک بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے، آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد پردراندازی کی کوشش ناکام ،بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 33دہشتگرد ہلاک

قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، طلبا کی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات

آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کا بھارت کو منہ توڑ جواب ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، طلبا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp