شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 13 جوان شہید، 14 خوارج ہلاک

خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرائی

جنوبی وزیرستان میں آپریشن،11بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر اور لانس نائیک شہید

میجر معیز عباس شاہ کاتعلق ضلع چکوال سے جبکہ شہید لانس نائیک جبران اللہ کا تعلق ضلع بنوں سے تھا، آئی ایس پی آر

فتنہ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشتگرد بلوچستان کیساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے،ڈی جی آئی ایس پی آر

کوئی شک نہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لئے زمین بوس کر دیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پرتپاک استقبال

اوورسیز پاکستانیوں نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج کی شاندار کارکردگی کو سراہا، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

ہلاک فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، 7بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک،پاک فوج کے 4جوان شہید

شہیدہونےوالوں میں لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل،نائب صوبیدار کاشف رضا،لانس نائیک فیاقت علی ،سپاہی محمدحمید شامل ہیں،آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی2 مختلف کارروائیاں ،فتنہ الہندوستان کے 5دہشتگرد ہلاک

کارروائیاں ضلع لورالائی اورکیچ میں کی گئیں،ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوا،آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی

وقت آ گیا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے سمجھا کہ حملہ کریں گے اور پاکستان جواب نہیں دے گا

معرکہ حق، مادر وطن کی دفاع میں 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئے

6 اور 7 مئی کے دوران بھارتی اشتعال انگیزی سے 40 شہری شہید ہوئے

ٹاپ اسٹوریز