خطے میں امن کے لئے افغانستان میں امن ضروری، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹ کام چیف جنرل جوزف ایلووٹل کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، شہری زخمی

زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کردیا گیا، آئی ایس پی آر

پاکستان خطے میں امن کےلیےکوشاں ہے، آرمی چیف

آرمی چیف اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے درمیان ملاقات ہوئی، آئی ایس پی آر

تبوک کے گورنر کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے الگ الگ ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کےامور پرتبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

فوجی عدالتیں، اپوزیشن سے رابطوں کے لیے دورکنی کمیٹی قائم

وزیراعظم عمران خان نے پرویزخٹک اورشاہ محمودقریشی کومذاکرات کا ٹاسک سونپا ہے

کاروباری برادری ملک کی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے,آرمی چیف

ملک کی اقتصادی بہتری کےلیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،کاروباری برادری

 کورکمانڈرز کانفرنس،قیام امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ

کانفرنس میں مشرقی سرحد پربھارتی اشتعال انگیزی کا بھی جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر

ایل او سی پرپھر بھارت کی فائرنگ، ایک شہری شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پرپھر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ خاتون زخمی ہوگئیں۔

پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

4 ہفتوں تک جاری رہنے والی مشقوں کا مقصد دونوں فورسز کے انسداد دہشت گردی کے تجربات سے استفادہ اٹھانا تھا۔

پاک فوج کا اے 100 راکٹ کا کامیاب تجربہ

اے 100 راکٹ سو کلومیٹر کی حدود میں دشمن  کو انتہائی مہارت سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز