حکومت کم آمدن والے شہریوں کے بجلی اور گیس کے بل معاف کرے، سراج الحق

 کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں ، خاص طور پر مزدور طبقہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی

آج کارخانے نہ بنے تو کل پاگل خانے بنانا پڑیں گے، سراج الحق

 لنگر خانے چند سو لوگوں کی بھوک تو مٹا سکتے ہیں مگر عوام کے اندر پھیلی ڈپریشن دور نہیں کرسکتے، امیر جماعت اسلامی

سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے

جماعت اسلامی کے رہنما کو گزشتہ شب طبعیت بگڑنے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا  جہاں ان کا انتقال ہوگیا

وزیر اعظم کو ’زیادہ یوٹرنز لینے والا بڑا آدمی’ کا فلسفہ چھوڑنا ہو گا، سراج الحق

وزیراعظم اپنی کسی بات پر تو قائم رہیں، کوئی ایک وعدہ تو پورا کریں، امیر جماعت اسلامی

کشمیر بھارتی فوج کے لئے قبرستان ضرور بنے گا، سراج الحق

حکومت قوم کو مایوس کررہی ہے، یہ  پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی بھی پاکستان پرسکون نہیں بنے گا، سربراہ جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی کی کال پر کارکنان کشمیر مارچ کیلئے اسلام آباد روانہ

سراج الحق نے اعلان کیا تھا کہ وہ 22 دسمبر کو کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کے لیے لاکھوں لوگوں کا قافلہ لےکر اسلام آباد جائیں گے۔

جماعت اسلامی کا لاکھوں لوگوں کیساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان

بداخلاق چور ڈاکو اور بدکردار اشرافیہ سے نظام کو چھڑوا کرنوجوانوں کےہاتھوں میں دینا چاہتا ہوں۔ سراج الحق

ابھی تو سہ روزہ بھی نہیں لگایا اور حکومت گھبرا گئی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے لوگوں کے راستے بند کرنے پر خرچ ہو رہا ہے۔

پمز کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے، میاں اسلم

 ہم اس اسپتال کی نجکاری اور5 روپے کی پرچی کو پانچ ہزار کی پرچی نہیں بننے دیں گے.

ٹاپ اسٹوریز