قومی اسمبلی اجلاس، جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل

صدر کے خطاب کے دوران جمشید دستی اور محمد اقبال نے نامناسب زبان کا استعمال کیا، اسپیکر قومی اسمبلی

جمشید دستی 4حلقوں سے الیکشن کیلئے اہل قرار

پی ٹی آئی رہنما نے این اے 175, 176 اور پی پی 269اور 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں

جمشید دستی کے علاقے کے لوگوں نے انہیں جھوٹا اور فریبی قرار دے دیا

حلقے کے مرد و خواتین نے جمشید دستی کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگا دیے

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

رہائش گاہ پر کسی قسم کا ریڈ نہیں کیا گیا اور نہ ہی انکی فیملی کو ہراساں کیا گیا، ایس ایچ او سٹی مظفر گڑھ

جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ، کاغذات نامزدگی بھی مسترد

چیف جسٹس سے درخواست کی کہ ہمارے گھروں کی چار دیواری کا تقدس پامال ہونے سے بچایا جائے، رہنما پی ٹی آئی

جمشید دستی ملتان سے گرفتار

معروف سیاست دان پر آئل ٹینکر عملے کو اغواء اور تیل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

جمشید دستی نے مولانا کے آزادی مارچ میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا

‘اب تو لوگ کہتے ہیں آپ بھی شیخ رشید بنتے جارہے ہیں۔’

ٹاپ اسٹوریز