حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے

جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی ہے، بہت جلد وزیراعظم سے ملاقات ہوجائے گی، جہانگیر ترین

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ عمران خان سے دیرینہ تعلق ہے اور ہم نے مشترکہ جدوجہد کی ہے

وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات، پارٹی میں تحفظات پر گفتگو

ملاقات کے دوران سینئر پارٹی رہنما نے اتحادی جماعتوں سے اپنی ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کیا، ذرائع

مریم نواز کے ’مائنس‘ ہونے کا وقت آگیا، جہانگیر ترین

عمران خان کی وجہ سے تحریک انصاف ہے، وہ مائنس نہیں ہوسکتے، سینیئر رہنما تحریک انصاف

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، صمصام بخاری

کابینہ اجلاس کے دوران رمضان پیکج کی منظوری دی گئی، مبارک ماہ کے دوران 309 رمضان بازار لگائے جائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب

عمران خان نے اقتصادی امور کے ماہرین پر مبنی بورڈ تشکیل دینا شروع کردیا

بورڈ میں شبر زیدی، سلیم رضا، شوکت ترین، صادق سعید اور شیر اعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے

قریشی کا بیان: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی حمایت میں بول پڑے

پارٹی میں کوئی ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ہم صرف ان سے ہی ہدایات لیتے ہیں، فیصل واوڈا

عمران صاحب آپ کنٹینر پر نہیں وزیراعظم ہیں، مریم اورنگزیب

آپ (عمران خان) وزیراعظم پاکستان ہیں یا پھر نیب کے چئیرمین یا اس کے ترجمان ہیں؟ ترجمان ن لیگ

کس حیثیت سے جہانگیر ترین کو کابینہ اجلاس میں بٹھایا گیا؟ مریم اورنگزیب

کیا عدالت سے سزا یافتہ شخص کو کابینہ اجلاس میں بٹھانا توہین عدالت نہیں؟ ترجمان ن لیگ

جہانگرین ترین کے رقبے کو پانی فراہم کرنے والی کینال میں پانی کی منظوری

عباسیہ لنک کینال میں مبینہ طور پر 4000 کیوسک پانی کی منظوری دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز