جبران ناصر سے منگنی پر تنقید کرنے والوں کو منشا پاشا کا منہ توڑ جواب

’میری منگنی کے بعد مجھ پر بےجا تنقید کی گئی، میری ذاتی زندگی، میری پسند ناپسند اور سابقہ تعلقات کے متعلق مفروضے قائم کیے گئے‘

سماجی کارکن جبران ناصر نے اداکارہ منشا پاشا سے منگنی کر لی

منگنی کی تقریب اتوار کو  کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی دونوں کا آئندہ برس شادی کرنے کا ارادہ ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز