معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا اور صحافیوں کو ہراساں کرنے پر بھارت کی مذمت کرتے ہیں۔

جےیو آئی نے خواتین صحافیوں کو جلسے کی رپورٹنگ سے روک دیا

ترجمان جے یو آئی کے اجازت رپورٹنگ کرنے پہنچیں تو کارکنان نے کہا آپ یہاں سے جائیں، عینی شیرازی

صحافت پر پابندی لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سینئر صحافی

ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پیمرا کا خط آزادی صحافت پر حملہ ہے اور صحافت پر پابندی کے مترادف ہے۔

ہم نیوز کا نیا پروگرام ‘بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک’ آج سے شرو ع ہورہا ہے

یہ پروگرام ہر جمعہ سے اتوار کو شب 8:03 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ نہیں، اسد عمر

اگر آئی ایم ایف پیکج نہ بھی ملا تو متبادل انتظام موجود ہے،وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز