جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

علامہ راشد سومرو این اے 194 ، پی ایس 5 کندھ کوٹ سے جےیوآئی کے امیدوار ہونگے

امیر بخش عرف میر مہر کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

پارٹی نے بلاول بھٹو کیخلاف الیکشن لڑنے کیلئے لاڑکانہ سے میرا نام منتخب کیا ہے، راشد محمود سومرو

پنجاب ،جے یو آئی اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق

انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں تیار کرنے کے بعد دوبارہ ملاقات پر اتفاق ہوا ہے، حافظ نصیر احمد

نوشہرہ سے جے یو آئی (ف) کے صوبائی رہنماء پیر ذوالفقار باچا مسلم لیگ (ن) میں شامل

امیر مقام اور کیپٹن(ر) صفدر نے ذوالفقار باچا کو ن لیگ میں خوش آمدید کہا

نوازشریف کو ویلکم کہتے ہیں ، پیپلز پارٹی:سیاسی جماعتوں کے درمیان چپقلش ملک کیلئے نقصان دہ ہے، جے یو آئی

پیپلز پارٹی کی طرف سےنواز شریف کی واپسی پر کوئی گلہ شکوہ نہیں آیا، قمر زمان کائرہ

جے یو آئی پنجاب کے سر پرست مولانا خواجہ سعید انتقال کر گئے

سعید احمد کے انتقال کی خبر سے دل غمگین ہو گیا ہے، مولانا فضل الرحمن

باجوڑ دھماکہ ،بم ڈسپوزل یونٹ کی تحقیقات مکمل ، اہم انکشافات

دھماکے میں 12 کلوگرام تک بارودی مواد استعمال کیا گیا،ذرائع

جے یو آئی کے جلسے میں کون کون رہنما شریک تھے؟ بڑی خبر آگئی

میں نےبھی کنونشن میں جاناتھامگرمصروفیات کی وجہ سےنہ جاسکا،حافظ حمد اللہ

مولانا فضل الرحمن نے چین سے مل کر سی پیک کا آغاز کروایا، عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز