پاکستان کیخلاف تاریخی جیت پر کابل میں جشن

افغانستان کی جیت پر سٹیڈیم میں موجود افغان تماشائیوں نے بھی بھرپور جشن منایا

کابل ایئرپورٹ پر ڈالرز کا راج

پانی کی بوتل 16 ہزار پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہے

افغانستان سے نکلنے کی کوشش، 17 سالہ فٹبالر جان گنوا بیٹھا

امریکی فوجی طیارے پر چڑھنے کی کوشش کے دوران یوتھ فٹ بال ٹیم کے رکن ذکی انوری اپنی جان گنوا بیٹھے

افغان ایتھلیٹس ٹوکیو پیرالمپک میں شرکت سے محروم

افغانستان میں بڑھتی کشیدگی کے باعث 2 ایتھلیٹ پیرالمپک 2020 میں حصہ نہیں لے سکیں گے

بھارت  نے کابل میں سفارتخانہ بند کردیا، سفیر اور عملے کو واپس بلا لیا

بھارتی طیارہ  120 افراد کو لے کر کابل سے نئی دہلی روانہ ہوگیا

طالبان کا کابل کے قریب اہم ضلع پر قبضہ

طالبان نے وردک صوبے کے ضلع نیرخ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے

افغان صدر اشرف غنی کی تقریبِ حلف برداری کے دوران دھماکے

دھماکوں سے نہیں ڈرتے، اگر افغانستان کے لیے جان بھی دینی پڑی تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں، افغان صدر

قندوز میں طالبان کا حملہ، 16 فوجی اہلکار ہلاک

طالبان نے حملے میں 10 فوجی اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا لیا۔

افغانستان: طالبان اور ملکی فوج میں لڑائی جاری، 36 فوجی ہلاک 

 ضلعی گورنر نے طالبان اور ملکی فوج میں شدید لڑائی کی تصدیق کر دی ہے۔

افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30طالبان ہلاک

افغان حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن افغان دارالحکومت کابل اور قندوز میں کیے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز