امریکی بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
بحری جہاز کی آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام اور امریکی سفارتی عملے نے استقبال کیا
کراچی، دکانداروں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج، مرکزی شاہراہ بند
ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کراچی میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کر دی گئی
میلاد النبیؐ 6 ستمبر بروز ہفتہ ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی
صوبائی حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے بارش کے ساتھ بہہ گئے، فاروق ستار
کراچی کا کچرا وقت پر اٹھا دیا جائے تو 400 ملی میٹر بارش میں بھی کچھ نہیں ہو گا
عوام دوست اور پائیدار عدالتی انفرا اسٹرکچر وقت کی اہم ضرورت ہے، چیف جسٹس
بار اور بینچ کا تعاون ہی عوام کو فوری انصاف کے حصول میں آسانی ہیدا کرتا ہے
کراچی کی تمام سڑکوں پر پارکنگ فیس لینے پر مکمل طور پر پابندی عائد
پارکنگ فیس پلازہ، پلاٹس یا مخصوص کونسلز کے مخصوص علاقوں میں لی جائے گی، نوٹیفکیشن
وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کی خطرناک عمارتوں کو فوری خالی کرانے کا حکم
لیاری میں عمارت کی چھت گرنے کے واقعے کی تحقیقات کی جائیں، مراد علی شاہ
کراچی میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 2 جھٹکے
زلزلے کی گہرائی دونوں بار 10 کلومیٹر زیر زمین تھی
سندھ حکومت کا کراچی میں انتہائی مخدوش عمارتیں گرانے کا فیصلہ
لیاری عمارت سانحہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن
کراچی کا نوجوان نگلیریا سے جاں بحق
صوبے میں رواں سال نگلیریا سے یہ دوسری ہلاکت ہے، محکمہ صحت سندھ

