مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کے دوران زخمی ہونے والے مفتی عامر شہاب چل بسے، پولیس ذرائع

سانحہ بلدیہ: ملزم نے کیمیکل پھینکا، آگ بھڑکی تو مسکراتا رہا، عینی شاہد

زبیر چریا نے جیب سے تھیلیاں نکال کر گودام میں موجود کپڑے پر پھینکی۔ یہی عمل دوسری منزل پر جاکر کیا، عینی شاہد

مولانا تقی عثمانی پر حملہ، دیگر علماء کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ

مذہبی شخصیات جہاں رہائش پذیر ہیں، ان علاقوں کی سیکورٹی میں بھی اضافہ کردیا ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ

مفتی تقی عثمانی پر حملہ، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کرانے کا فیصلہ

تفتیشی حکام نے ڈالمیا اور راشد منہاس روڈ کے اطراف کی جیو فینسنگ کرانے کا فیصلہ کیا، تفتیش کے لئے لازم پیپر ورک بھی مکمل

گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات

مفتی تقی عثمانی پر  حملے سے متعلق کچھ اشارے ملے ہیں، آئی جی سندھ کلیم امام

سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی میں پی ایس پی کے دفتر پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

اولڈ رضویہ عثمانیہ سوسائٹی میں پیش آنے والے واقعے میں دیگر دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے

ٹاپ اسٹوریز