کراچی میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، کل سے بارشوں کی پیشگوئی

مختلف علاقوں میں کہیں معتدل اور کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے

عید کے تیسرے روز پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور گردونواح میں بارش کا امکان

طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان میں داخل، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی، مارچ میں گرمی کی شدت مئی جیسی، پارہ 35 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری سے خنکی میں اضافہ متوقع ہے

برسات اور ژالہ باری سے درجہ حرارت میں کمی

ہفتے کے روز گلگت بلتستان اور ما لاکنڈ ڈویژن کے بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

رواں ہفتے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ممکن ہے

ملک بھر میں موسم خشک، بلوچستان میں بارش کا امکان

شمال مغربی بلوچستان کے اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی

میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا

میدانی علاقوں میں دھند کا راج

مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے

آئندہ دو روز میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہر میں آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا

ٹاپ اسٹوریز