سندھ حکومت کا کراچی میں انتہائی مخدوش عمارتیں گرانے کا فیصلہ

لیاری عمارت سانحہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی کا نوجوان نگلیریا سے جاں بحق

صوبے میں رواں سال نگلیریا سے یہ دوسری ہلاکت ہے، محکمہ صحت سندھ

کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، دو روز تک جھٹکے محسوس کئے جا سکتے ہیں، زلزلہ پیما مرکز

شہر قائد میں 4 روز سے اب تک زلزلے کے 12 بار جھٹکے محسوس کیے گئے، پی ڈی ایم اے

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان

سماعت میں کے الیکٹرک کے میرٹ آرڈر پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، نیپرا

کراچی کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ

کے ایم سی کو اب چارج پارکنگ کے 4 سے 5 کروڑ روپے کی ضرورت نہیں ہے، میئر کراچی

کراچی: دن میں ڈمپر کے داخلے پر پابندی عائد

چیف سیکرٹری سندھ نے ٹریفک چالان کو 4 گنا بڑھانے کی ہدایت کر دی

کراچی میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی پولیس نے وال چاکنگ میں ملوث افراد کی تلاش شروع کر دی

گلی محلے میں ڈھکنوں کی نگرانی کرنا میرا کام نہیں، میئر کراچی

شہر میں خوف و ہراس کی فضا کو کراچی والوں نے مسترد کر دیا

ٹاپ اسٹوریز