ہر قسم کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج نے کہا کہ پاکستانی فوج ملکی اداروں کی مدد کے لیے آئین اور قانون کے تحت تمام تفویض کردہ فرائض انجام دیتی رہے گی۔

پاکستان نے بھارت کے جاری کردہ نئے نقشوں کو مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کا کوئی قدم جموں و کشمیر کی اقوام متحدہ میں تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو ختم نہیں کر سکتا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کے ساتھ بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔

حکومت کے خاتمے تک واپس نہیں جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ڈی چوک ہماری منزل نہیں ہے ہم حکومت گرا کر خود انتظام سنبھالیں گے۔

حکومت کے متکبرانہ رویہ کی وجہ سے سیاست میں انتشار ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت کی وقت سے پہلے غیر مقبولیت نے حزب اختلاف کو متحد کر دیا ہے۔

حکومت جمہوری رویہ برقرار رکھے گی، شاہ محمود

ہر سال الیکشن ہونا شروع ہو جائیں تو ملک اور معیشت نہی چل سکتے، وزیرخارجہ

ہتھیار اٹھانے کی بات کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کر رہے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

بھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں کا 72 واں یوم سیاہ

ہم کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان

عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاؤں گا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم خود پر حکومت کا ہر ظلم برداشت کر سکتے ہیں لیکن عوام کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق  ہیلی کاپٹر میں 9 افراد سوار تھے جن میں بھارتی کمانڈر بھی شامل تھے۔

ٹاپ اسٹوریز