خلیل الرحمان قمر کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت مسترد
آمنہ عروج اور ان کے دیگر ساتھی ملزمان ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں
قوم کو میرے جیسا دوسرا نہیں ملے گا، خلیل الرحمان قمر
بلھے شاہ بھی ایک، سعادت حسن منٹو بھی ایک ہی تھا اور خلیل الرحمن قمر بھی ایک ہی ہے، رائٹر
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار
ملزم نے رائٹر اور ڈرامہ نگار کی قابل اعتراض ویڈیو بھی وائرل کر دی
خلیل الرحمان قمر کو ڈرامے کے بہانےگھر بلاکر لوٹ لیا گیا
واقعے میں ملوث خاتون سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا، پولیس
خلیل الرحمان قمر کا جہیز کے خاتمہ کیلئے لو میرج کرنے کا مشورہ
جب دو دوست شادی کرتے ہیں تو وہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں، ہدایتکار
جو اپنے جسم کو اللہ کی مرضی سے آزاد کر دے وہ عورت نہیں، رابی پیرزادہ
میں نے دولت ، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت جنت۔
خلیل الرحمان قمر کا خواتین سے متعلق ایک اور بیان سوشل میڈیا پر وائرل
لوگوں کا طنزاً کہنا ہے کہ ایسی بیہودہ بات پر تالیاں بجائی جا رہی ہیں، واہ۔
اداکارہ کو ’دو ٹکے کی عورت‘ کہنے پر خلیل الرحمان قمر تنقید کی زد میں
خلیل الرحمن قمر اداکارہ ایشل فیاض کو ’دو ٹکے کی عورت‘ کہہ کر پکارا تھا اور کہا تھا کہ میرا تعلق اس قسم کی عورتوں سے نہ جوڑا جائے