خیبرپختونخوا: کورونا کی آڑ میں ذخیرہ اندوزی کا خدشہ، انتظامیہ متحرک

اعلامیہ کے مطابق ممکنہ ذخیرہ اندوزوں کی ہر ضلع میں فہرست تین دن کے اندر مرتب کی جائے۔

خیبرپختونخوا میں حکومت مخالف گروپ کی تشکیل کا انکشاف

کابینہ میں حالیہ رد وبدل پر بعض وزراء ناراض تھے لیکن اختلافات کا وجود نہیں، ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس

2019 خیبرپختونخوا کے لیے کیسا رہا؟

شمالی وزیرستان میں قائم خڑ کمر چیک پوسٹ پر مبینہ حملہ بھی قومی سطح پر موضوع بحث رہا۔

آزادی مارچ: وزیراعظم، پرویز خٹک میں رابطہ

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ نے عمران خان کو حزب اختلاف سے اب تک کے ہونے والوں رابطوں سے آگاہ کیا، ذرائع

خیبرپختونخوا: سرکاری اسکولوں میں پردہ، مشیر تعلیم فیصلے پر ڈٹ گئے

‘ہم کسی سے زبردستی پردہ کروانے کے حق میں نہیں ہیں مگر اپنی ثقافت کو ترقی دینا بہت ضروری ہے۔’

پشاور میں بی آر ٹی کی تکمیل تک چھٹیاں بند،کام دن رات ہوگا

منصوبے کے بروقت مکمل نہ ہوپانے پر حکومت کو سیاسی جماعتوں اور سوشل میڈیا پر ناقدین کی سخت ناقدین کا سامنا ہے۔

بی آر ٹی منصوبے کا ڈیزائن سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

بی آر ٹی منصوبہ مقرر مدت میں مکمل نہ ہونے پر پہلے ہی تنقید کی زد میں تھا کہ رہی سہی کسر بارش نے پوری کردی۔

ملک بھر میں سال 2019 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

پنجاب، بلوچستان، سندھ اورخیبر پختونخوا سمیت ملک بھرمیں رواں سال کی پہلی  انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز