خیبرپختونخوا، مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری

ہر صوبائی حلقے میں ایک ہزار مستحق افراد کو دس، دس ہزار روپے دیے جائیں گے

خیبر، مسجد کے اندر خود کش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

پولیس نے حملہ آور کا تعاقب کیا تو اسی دوران حملہ آور مسجد کے اندر چلا گیا جہاں اس نے خود کو اڑا لیا، سی سی پی او اشفاق انور

کراچی، مفرور بندر کو پکڑنے میں افسران و اہلکاروں کی دوڑیں

حکام کو مفرور بندر پکڑنے میں کم و بیش 24 گھنٹے لگ گئے۔

خیبرپختونخوا: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق

صوبے میں کورونا کے 206 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبےمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4875 ہو گئی ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری تعطیلات میں 11 اپریل تک توسیع کر دی

محکمہ ریلیف خیبرپختون خوا نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جو ضروری قرار دیئے گئے محکموں پر لاگو نہیں ہو گا۔

خیبرپختونخوا : مساجد میں 5 سے زائد افراد کی جماعت پر پابندی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر خیبرپختونخوا کی مساجد میں سماجی رابطہ کم کرنے کے احکامات

پنجاب کے بعد کے پی کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے محکمہ تعلیم کو 12 جنوری تک تعطیلات میں توسیع کی ہدایت کردی۔ 

خیبرپختونخوا پولیس کے 16 افسران تبدیل

تمام تقرریاں اور تبادلے کار کردگی کی بنیاد کیے گئے ہیں اور یہ اعلامیہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا

پنجاب کا خیبرپختونخوا کیلئے آٹے کی ترسیل کھولنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں صوبوں کے درمیان مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی ہے جو آٹے کی ترسیل کے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات کی نگرانی کرے گی

قبائلی اضلاع میں علم کی شمع جلانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز جاری

جاری کیے گئے فنڈز صوبائی حکومت کے بجائے والدین اور اساتذہ کونسل کے تحت خرچ ہوں گے، مشیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز