ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہے گا

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

صوبائی حکومت نے 107 ہڑتالی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس اسٹاف کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

کے پی میں مفت وائی فائی اور ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح

ملک کے دیگر بڑے شہروں کی طرح پشاور میں بھی ترقیاتی کام کئے جا رہے ہیں۔کامران بنگش

خیبرپختونخوا کے ہڑتالی ڈاکٹروں کا ’آزادی مارچ ‘میں بھرپور شرکت کا اعلان

خیبر پختونخوا کے  ڈاکٹروں نے یہ اعلان آج ایک  وفد کے ہمراہ  صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں کیا ہے ۔

سیلابی ریلے ،بارش اور ژالہ باری، مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق

خضدار میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے  گندم کی تیار فصل بارش کی نذر ہو گئی جبکہ سو سے زائد بکریاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

خیبرپختونخوا کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے آپریشنز بند

لیڈی ریڈنگ کو خیبر پختونخوا (کے پی) کا بہترین اسپتال کہنے والوں کے دعوے ایک ہی دن میں ہوا ہو گئے۔

تحریک انصاف کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

بی آر ٹی کی ناقص منصوبہ بندی کی گئی اور اس کے ڈیزائن پروجیکٹ کے کام میں بھی غفلت برتی گئی ،رپورٹ

نواز شریف کو پاکستان کے اسپتالوں پر اعتبار کرنا چاہیئے، علی اعوان

نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں اگر انہیں کچھ ہوا تو یہ حکومت ذمہ دار ہو گی،  مائزہ خان

شکایتی سیل، فلپائنی نژاد پاکستانی لڑکی سے سفارتخانے کا رابطہ

فلپائنی نژاد پاکستانی لڑکی گل نیرہ سے فلپائنی سفارتخانے نے رابطہ کر لیا۔

ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری پر چیئرمین نیب کا نوٹس

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتار کا نوٹس لیتے ہوئے 18 فروری کو نیب ہیڈ کوارٹر میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز