ضمنی انتخابات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 والے اضلاع میں اسلحہ اٹھانے اور لہرانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغازکل ہو گا

امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے زائد امیدواران شرکت کر رہے ہیں، بورڈ حکام

حکومت کی ایئر پورٹس کو آوٹ سورس کرنے کی تیاری

پہلے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آوٹ سورس کیا جائے گا

مینار پاکستان واقعہ، مزید 34 ملزمان گرفتار

مزید 15 افراد کو آج شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجا جائے گا، آئی جی پنجاب

لاہور: مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر چھ دکاندار گرفتار

زیر حراست دکاندار دوسوساٹھ  روپے کے بجائے ساڑھے تین سو روپے فی کلو مرغی کا گوشت فروخت کر رہے تھے۔

ابو ظہبی میں پھنسے 250 پاکستانی خصوصی پرواز سے لاہور پہنچ گئے

مسافروں کی لاہور ایئرپورٹ پر اسکریننگ کی گئی ہے جس کے بعد انہیں  قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا ہے، ایئرپورٹ انتظامیہ

پی آئی سی لاہور میں مزید 3 ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار 

 پی آئی سی میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد 32 ہوگئی ہے، ڈاکٹر ثاقب شفیع

لاہور میں کورونا کے مزید 17 کیسز سامنے آ گئے

لاہور کے علاقے چاہ میراں بازار مکھن پورہ میں کورونا کے 17 مریض رپورٹ ہونے پر پورا علاقہ ہی قرنطینہ میں

لاک ڈاؤن: لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس اسلام آباد سے بھی بہتر

کراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 69 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کورونا کا خطرہ، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ ہائرایجوکیشن نے طلباء کے بعد اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز