لاڑکانہ: نوجوانوں میں ہیوی بائیکس کا مہنگا شوق

رائیڈرز اپنے ہیوی بائیکس پر سینکڑوں کلومیٹرز تک سفر کرتے ہیں، اس میں خطروں کا عنصر بھی نمایاں رہتا ہے۔

بلاول کا لاڑکانہ میں ضمنی انتخابات کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان

نیب نے پی پی پی ورکرز اور ان کے خاندانوں کو نوٹسز بھیج کر قبل از انتخابات دھاندلی کی ہے۔ 

نمرتا کیس ، لواحقین سمن کے باوجود پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  کے احکامات پر تیسرے روز متعدد فریقین نے اپنے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیے۔ 

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے کے باعث دس سالہ بچہ جاں بحق

اس اندوہناک واقعہ کے بارے میں کمشنر آفس میں اے آر وی سینٹر انچارج کا کہنا تھا کہ بچے کا زندہ رہنا مشکل تھا۔

لاڑکانہ: ایچ آئی وی اسکریننگ کے 15ویں روز53  نئے کیسز سامنے آ گئے

1584  افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی جس میں53  نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متاثرین میں45  بچے اورا ٓٹھ خواتین شامل ہیں۔

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی سے متاثر مزید دو  بچے جاں بحق

مجموعی طور پر مریضوں کی تعداد 326 ہوگئی، شکار پور میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ بتائی جارہی ہے۔

رتوڈیرو: 5224 میں سے 221 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق

25 اپریل سے 8 مئی تک 5224 افراد کی ایچ آئی وی اسکریننگ کی گئی جن میں مجموعی طور پر 4 فیصد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، رپورٹ

لاڑکانہ: تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

فضا کے ٹیسٹس 25 اپریل کو اسلام آباد بھیجے گیے تھے، رپورٹ مثبت آئی ہے، ضلع ہیلتھ افسر لاڑکانہ

سیلکٹڈ حکومت کو چلانے میں نیب کا اہم کردار ہے، بلاول

وفاقی وزیر پر بھی الزام ہے تاہم اس کو گرفتار نہیں کیا جاتا، یہ سلیکٹڈ احتساب ہے، چیئرمین پی پی پی

ٹاپ اسٹوریز