پی آئی سی 6 روز بعد مکمل بحال

ینگ ڈاکٹرز اور عملے نے اوپی ڈی میں کام شروع کر دیا ہے تاہم ان کو پولیس کی سیکیورٹی دی گئی ہے

اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے تحفظ کے لیے قانون لانے کا فیصلہ

کالے کوٹ والوں نے اپنے بازو سے قانون کو چیلنج کیا اور اب حکومت قانون کے مطابق ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے گی، فردوس اعوان

پی آئی سی اسپتال کی ایمرجنسی جزوی طور پر بحال

گرینڈ ہیلتھ الائنس اور ڈاکٹرز نے سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی تک مشعل بردار ریلی نکالی اور علامتی یادگار پر بھول چڑھائے

کل کے واقعہ پر قوم سے معافی مانگتے ہیں، صدر لاہور ہائی کورٹ بار کونسل

ڈاکٹر زخمی وکلا کاعلاج نہیں کر رہے، حفیظ الرحمان چوہدری

وکلا گردی کی 10 سالہ رپورٹ، پولیس سب سے زیادہ متاثر

وکلا نے 2009 سے 2018  تک پولیس، عدالتی عملے اورسول ایڈمنسٹریشن کے درجنوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا

پی آئی سی پر حملے میں ملوث وکلا کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

گرفتار وکلا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی، پولیس

ہائی کورٹ بینچ کا قیام، وکلا کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل

لاہور: گوجرانوالہ اور ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں  ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لیے وکلا کی ہڑتال

ٹاپ اسٹوریز