مفت بجلی ختم کرنے کا معاملہ، لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کا اعلان کر دیا

فری سپلائی سے عام صارفین کے ٹیرف پر اثر نہیں ہوتا،مفت بجلی کی سپلائی ملازمین کے کنٹریکٹ کا حصہ ہے

لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) میں بد عنوانی کا انکشاف

کمپنی کے پاس 2 ارب 35 کروڑ 24 لاکھ کا اسٹاک بغیر استعمال کیے خراب ہو رہا ہے جس کو رکھنے کےلیے مناسب جگہ بھی نہیں ہے

لیسکو صارفین لاکھوں روپے مالیت کے اضافی بل ادا کریں گے

صارفین فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں ساڑھے تین ارب روپے اضافی اداکریں گے۔

لاہور میں 7 سے 8 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی

لیسکوکوپیداوار میں کمی کے باعث 600 میگاواٹ کی کمی کا سامنا ہے

ملک بھر میں بجلی کا بحران تیسرے روز بھی جاری

ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی پیداوار طلب سے زیادہ ہے لیکن ٹرانسمیشن لائنز کی ٹرپنگ کی وجہ سے ترسیلی نظام میں خلل آیا

دھند سے بجلی کی پیداوار میں کمی، لاہور میں 350 سے زائد فیڈر ٹرپ

لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ دھند کے سبب بجلی کی پیداوار میں کمی ہوئی جس سے بریک ڈاؤن ہوا

ٹاپ اسٹوریز