نواز شریف کو غیر مشروط طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

معاملے کی پہلی سماعت پر لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کر دیا تھا

ہائی کورٹ کا فیصلہ سنانے شہباز شریف جاتی امراء پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر نواز شریف سے ملاقات کے بعد کل کی سماعت پر مشاورت بھی کریں گے، ذرائع

10 ہزار بیمارقیدیوں کا معاملہ: چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

پاکستان کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کیلئے صدر مملکت سمیت دیگر فریقین کودرخواستیں دے رکھی ہیں تاہم ان پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، درخواستگزار

جے یو آئی (ف) کے دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی کل مولانا فضل الرحمان کا مارچ روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کریں گے

’50شاہراہیں بند کرنے کے بجائے ٹیموں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم پہنچائیں‘

ایک شہری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت ،پی سی بی  سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ 

لاہور ہائیکورٹ کے جج فرخ عرفان عہدے سے مستعفیٰ

جسٹس فرخ عرفان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر التواء تھا

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کر دی

عدالت نے آج ضمانت کے لیے حمزہ شہباز کو خود پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

شہبازشریف کی ضمانت، بینچ تبدیل کرانے کیلئے نیب کی درخواست مسترد

سمجھ نہیں آ رہی ایک خاص بینچ سے ہی سماعت کروانے کا کیوں کہا جا رہا ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

چیف جسٹس کی زیرالتوا مقدمات بروقت نمٹانے کی ہدایات

لاہور ہائی کورٹ میں سال 2019 میں زیر التوا مختلف نوعیت کے مقدمات کی تعداد 50ہزار سے زائد ہے

عدالت نے کارکن اور ورکر کی تعریف طے کر دی

اگر ایک کاروباری شخص ورکرز کی نشست پر کامیاب ہوگا تو پسماندہ طبقے کی نمائندگی کا مقصد ہی ختم ہوجائے گا، عدالت

ٹاپ اسٹوریز