پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی

 لاک ڈاون کے دوران کریانہ اسٹورکو صبح 9 سے 5 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

لاک ڈاؤن میں نرمی سےاسپتالوں پر بوجھ مزید بڑھے گا، چودھری منظور

ہماری معیشت کمزور ہے، پاکستان زیادہ دیرتک لاک ڈاوَن کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاندانہ گلزار

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی بتدریج تبدیل کرنا ہو گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

 ٹائیگر فورس میں شامل ڈاکٹرز کا مشکور ہوں،ایسے وقت میں حکومت کے ساتھ رضاکاروں کی اہم ضرورت ہے۔

لاک ڈاؤن ختم ہونے کا فیصلہ نہیں ہوا،ناصر حسین شاہ

 عوام کی صحت کو دیکھتے ہوئے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے گی، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ

کورونا: حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15 روزتوسیع کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صوبائی حکومتیں صورت حال کےمطابق فیصلہ کریں گی۔

بھارت : 12 سالہ لڑکی 200 میل کا پیدل سفر کرتے ہوئے ہلاک

ہلاک ہونے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ اسے کورونا نہیں تھا۔ 

کورونا وبا کے اولین مرکز ووہان سے لاک ڈاؤن ختم

جنوری کے بعد پہلی مرتبہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکت کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

لاک ڈاؤن: لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس اسلام آباد سے بھی بہتر

کراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 69 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کا پھیلاؤ کم ہوتا نظر آرہا ، مرتضیٰ وہاب

 سندھ حکومت اس مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عوام سے اپیل ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔

وزیراعظم کا مزدور طبقے کے لیے 200 ارب روپے کے معاشی پیکج کا اعلان

مزدور طبقے کیلئے200 ارب روپے مختص کر رہے ہیں، ہر خاندان کو 4 ماہ ماہانہ تین ہزار روپے امداد دی جائےگی۔

ٹاپ اسٹوریز