سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈاؤن اور کرفیو ختم

بین الاقوامی پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی جبکہ کاروباری سرگرمیاں احتیاطی تدابیر کے مطابق جاری رہیں گی،  سعودی وزارت داخلہ

کورونا: 50 فیصد پاکستانی بیروزگار ہونے کے خوف کا شکار ہیں، سروے

ہر پانچ میں سے تین لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہ ہو گا، رپورٹ

خیبرپختونخوا: لاک ڈاؤن میں نرمی، ریسٹورنٹس سے کھانے گھر لے جانے کی اجازت

عوام 4 بجےکے بعد بھی ریسٹورنٹس سے تیارخوراک گھر لےجاسکیں گے، محکمہ بحالی وآباد کاری خیبرپختون خوا

برطانوی حکومت نے لاک ڈاون کی مدت میں توسیع کر دی

 برطانیہ میں جاری لاک ڈاون میں مزید تین ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے۔

اگر صنعتیں کھولنی ہیں تو لاک ڈاون ہی نہ کریں، نوید قمر

سپریم کورٹ کو انتظامی معاملات میں مداخلت پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔

کورونا: حکومت کا ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ

نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔

کراچی، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 1334 افراد گرفتار

11 روز کے دوران گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار 334 ہو گئی ہے جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 470 ہے۔

کورونا: حکومت پنجاب کا 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

 ترجمان وزیر اعلی پنجاب مسرت چیمہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کی تصدیق، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز