وزیراعظم نےلاک ڈاؤن میں کون سی کتاب پڑھنے کا مشورہ دیا

مذکورہ کتاب میں خلیفہ مامون کی طرف سے قائم کی گئی بیت الحکما کا ذکر ہے جہاں دنیا بھر کے اہل علم جمع ہوتے تھے۔ یہ بیک وقت یونیورسٹی، لائبریری، ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور کتابیں ترجمے کرنے کا مرکز تھا

ٹاپ اسٹوریز