مریم نواز کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مریم نواز کے کچھ ٹیسٹ باقی تھے لیکن علاج روک کر انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا، ن لیگ

مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

مریم نواز کو کچھ دیر قبل اپنے والد نواز شریف کی عیادت کے لیے پے رول پر رہا کیا گیا تھا۔

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کے ریمانڈ میں توسیع

مریم نواز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس نیب کی تحویل میں 48 روزہ جسمانی ریمانڈ کاٹ چکے ہیں

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

مریم نواز ملک کے تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم کی بیٹی ہے جنہوں نے ملکی ترقی کیلئے بہت اقدامات کیے، درخواست

’مریم نواز ڈینگی کا شکار ہو سکتی ہیں’

مریم نواز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات ہوئی ہے، وہ چھوٹے سے سیل میں قیدِ تنہائی کاٹ رہی ہیں۔ڈاکٹر عدنان

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

منی لانڈرنگ کیس بے بنیاد ہے، مریم نواز

‘میرا خاندان سیاسی تاریخ کا حامل ہے۔‘

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم نواز کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

عدالت نے نیب کی جانب سے دونوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 9 اکتوبر کو انہیں دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مریم نواز ن لیگ کی نائب صدر برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی خواتین اراکین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے۔

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے وکیل سے آرٹیکل 62،63 کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلوں سے متعلق دلائل طلب کر رکھے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز