مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی کے درمیان ملاقات جاری
ملاقات میں سینیٹر عثمان کاکڑ اور پی کے میپ کے دیگر رہنما بھی شریک ہیں، ذرائع
آزادی مارچ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے حمایت کا اعلان کردیا
موجودہ حکومت سے ہر طبقے کے لوگ تنگ ہیں لہٰذا مولانا فضل الرحمان کا بھرپور ساتھ دیں گے، محمود خان اچکزئی