خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے باعث مزید 2 ڈاکٹرز جاں بحق

کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 5 ہو گئی ہے، محمود خان

محدود وسائل کے باوجود عوام کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، محمود خان

مختلف امدادی ، طبی اور حفاظتی اقدامات کے لیے 32 ارب روپے مختص کر چکے ہیں، وزیراعلی کے پی

فضل الرحمان آزادی مارچ نہیں کریں گے، اعجاز شاہ

آزادی مارچ والوں کو نہیں روکیں گے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، علی زیدی

اب حکومت ایوان چلا کر دکھائے، خیبرپختونخوا کی اپوزیشن برہم

اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا کہ اب وزیراعلی  کے پی  محمود خان سے بھی انہیں کوئی توقع نہیں تمام وزراء بے اختیار ہوچکے ہیں۔ 

ضلع خیبر میں “بستہ اٹھاؤ اسکول آؤ” مہم کا آغاز

ضلع خیبر میں مہم کا افتتاح وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کیا، تقریب میں قبائلی بچوں میں اسکول بیگز تقسیم کئے گئے

مالم جبہ اراضی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کو کلین چٹ مل گئی

سابقہ کے پی حکومت نے مالم جبہ میں 275 ایکڑ سرکاری زمین لیز پر دی تھی اور نیب کا الزام ہے کہ اس میں بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز