میسی کا معاہدہ کرپٹو کرنسی میں

پی ایس جی نے میسی کو معاوضے کے علاوہ ویلکم پیکج میں کرپٹو کرنسی کے ٹوکن بھِی دیئے ہیں

میسی کے نجی طیارے میں بم کی اطلاع

لیونل میسی کے نجی طیارے کو ارجنٹائن کے ائرپورٹ پر روک لیا گیا۔

کورونا، میسی سمیت بارسلونا کے تمام کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 70 فیصد کمی

 5 ارب روپے سالانہ کمانے والے میسی کو اب تنخواہ 2 ارب روپے سالانہ کمائی کے حساب سے ملے گی۔

کورونا: میسی نے اسپتال بنانے کے لیے دس لاکھ یورو عطیہ کردیے

ہاسپٹل کلینک بارسلونا نے آفیشل ٹویٹ میں لیونارڈ ومیسی کا شکریہ ادا کیا۔

میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا

32 سالہ میسی نے کریسٹیانو رونالڈو اور لیورپول کے ویرجل وین جیک کو مات دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

میسی نے ‘فیفا پلیئر آف دی ایئر’ ایوارڈ جیت لیا

میسی نے ویرجل وین ڈیجیک اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو مات دے کر یہ ایوارڈ اپنے نام کیا ۔

ٹاپ اسٹوریز